دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز جزوی ڈاؤن
👁️ 169 بار دیکھا گیا
دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز جزوی ڈاؤن
سان فرانسسکو (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز اچانک معطل ہوگئیں۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس متاثر ہونے کی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئیں البتہ انتظامیہ کی جانب سے کوئی اس ضمن میں کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔
اطلاعات کے مطابق صارفین کو تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے میں شدید پریشانی کا سامنا ہے، امریکا، ویت نام، کینیڈا، جنیوا، سوئٹزرلینڈ، ڈنمارک، پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی سوشل میڈیا سروس متاثر ہوئی۔
#facebookdown in the following regions.. stay clam! pic.twitter.com/Fl3bx5Huii
— Pasindu Jay (@wowpasi) November 28, 2019
صارفین کے مطابق فیس بک میسنجر پر پیغامات بھیجنے اور موصول ہونے میں مشکلات کا سامنا ہے اسی طرح تصاویر اپ لوڈ نہیں ہورہیں جبکہ انسٹاگرام کی فیڈ بھی کام نہیں کررہیں۔اسی طرح پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ کے چند ممالک کے صارفین بھی سروس کے حوالے سے شکایات کررہے ہیں۔
پاکستانی صارفین کو انسٹاگرام کی سروس استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والے ماہرین نے سروس کی بندش کے حوالے سے رپورٹ بھی جاری کی۔
یاد رہے کہ اس سے قبل رواں سال جولائی اور اپریل میں بھی دنیا بھر میں اچانک فیس بک اور اُس کی زیرملکیت اپیلیکشنز کی سروس بند ہوگئیں تھیں، تکنیکی ٹیم نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد خرابی کو دور کر کے سروس بحال کی تھی۔
سماجی رابطے اور مائیگرو بلاگنگ کی ویب سائٹ پر سروس کی بندش کے حوالے سے ہیش ٹیگ instagramdown# بھی چلا جسے استعمال کرتے ہوئے صارفین نے اپنے ساتھ پیش آنے والے مسئلے سے آگاہ کیا
https://twitter.com/louise_janeee/status/1200078119295692800?s=08
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C