دو ہفتوں میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 39 فلسطینی املاک مسمار
👁️ 79 بار دیکھا گیا
دو ہفتوں میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 39 فلسطینی املاک مسمار
مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) فلسطین میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے اقوام متحدہ کے مرکز’اوچا’ کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج کےہاتھوں فلسطینیوں کی 39 املاک مسمارکی گئیں یا ان پر قبضہ کرکے فلسطینیوں سے چھین لیا گیا۔ ان میں زیادہ تراملاک غرب اردن کے علاقوں میں قائم ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 12 سے 25 نومبر کے درمیان اسرائیلی فوج نے ہاتھوں فلسطینیوں کی انتالیس املاک مسمار کی گئیں۔ مسماری کی کارروائیوں کے نتیجے میں 63 فلسطینی بے گھر ہوئے جب کہ 380 متاثر ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق مسمار یا قبضے میں لی گئی املاک میں 35 اوسلو معاہدے کے تحت غرب اردن کے سیکٹر’سی’ میں موجود ہیں۔
خیال رہے فلسطین میں یہودی آباد کاری اور صہیونی قبضے میں توسیع پسندی کے ساتھ فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کا ظالمانہ سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔ صہیونی دشمن نے فلسطینی قوم پرعرصہ حیات تنگ کررکھا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C