15/February/2019

دہشت گردی کا خطرہ: امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر سے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی

👁️ 173 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
دہشت گردی کا خطرہ: امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر سے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی

دہشت گردی کا خطرہ: امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر سے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر کرنے سے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لئے سفری انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا پاکستان میں ممکنہ دہشتگرد حملوں کے پیش نظر امریکی شہری ملک کے سفر پر نظرثانی کریں۔ بیان میں کہا گیا امریکی شہری خصوصی طورپر بلوچستان، خیبر پی کے اور فاٹا کے سفر سے گریز کریں۔

بیان میں کہا گیا دہشتگرد گروپ پاکستان میں ممکنہ دہشتگرد حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور وہ ٹرانسپورٹیشن حب، مارکیٹوں، فوجی تنصیبات، ایئرپورٹس، یونیورسٹیوں اور سیاحتی مقامات کو حملوں کا ہدف بنا سکتے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C