رحیم یار خان: لیاقت پور میں بدبخت بیٹے نے کلہاڑی کے وار سے 80 سالہ ماں کو قتل کر دیا
👁️ 70 بار دیکھا گیا
رحیم یار خان: لیاقت پور میں بدبخت بیٹے نے کلہاڑی کے وار سے 80 سالہ ماں کو قتل کر دیا
لیاقت پور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں بدبخت بیٹے نے 80 سالہ ماں کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے تھانہ پکالاڑاں کی حدوں میں بیٹے اقبال نے گھریلو جھگڑے پر اپنی 80 سالہ والدہ کو قتل کردیا۔ ملزم نے کلہاڑی کے وار سے اپنی ماں کو موت کی وادی میں پہنچایا۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزم اقبال موقع سے فرار ہو گیا ہے، جائے واردات پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ واقعہ کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مزید کارروائی کے بارے میں بتایا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 561 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں طالبان اور اوڑک قبائل میں جھڑپ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
06/July/2026 👁️ 281 بار دیکھا گیا
اسرائیلی آرمی چیف کا بفورٹ قلعے کا دورہ، حزب اللہ کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
06/July/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں کا الحدیدہ بندرگاہ کے قریب حملہ، 14 فوجی ہلاک
06/July/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر حملہ، تین کمسن بچیاں ہلاک، چار زخمی
06/July/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 401 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8897 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4716 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3512 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2516 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1957 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C