رمضان شوگر ملز کیس: حمزہ شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 جنوری تک توسیع
👁️ 110 بار دیکھا گیا
رمضان شوگر ملز کیس: حمزہ شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 جنوری تک توسیع
لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز اور آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت 7 جنوری تک ملتوی کردی ،جبکہ شہبازشریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر وکلاء کو آئندہ سماعت پر دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 جنوری تک توسیع کردی ۔
رمضان شوگر ملز کیس میں جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر حمزہ شہباز کو نیب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں حمزہ شہباز نے حاضری لگوائی۔
آشیانہ کیس میں سابق وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ سمیت 11 ملزمان نے حاضری لگوائی۔
کیس کی سماعت میں شہبازشریف بیرون ملک علاج معالجے کی وجہ سے عدالت پیش نہ ہوئے، ان کے وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ وکلاء کی ہڑتال کے باعث کارروائی نہ کی جائے جس پر عدالت نے سماعت 7 جنوری تک ملتوی کردی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C