سعودی عرب میں عبادت گاہوں پر حملے کی منصوبہ بندی پر دو افراد کا سر قلم
👁️ 283 بار دیکھا گیا
سعودی عرب میں عبادت گاہوں پر حملے کی منصوبہ بندی پر دو افراد کا سر قلم
ریاض (ڈیلی اردو/ایس پی اے) خلیجی بادشاہت سعودی عرب میں اتوار نو نومبر کے روز دو ایسے مقامی شہریوں کو ان کے سر قلم کر کے سزائے موت دے دی گئی، جن پر ایک دہشت گرد گروہ میں شمولیت کا الزام تھا۔ اس گروہ نے عبادت گاہوں پر دہشت گردانہ حملوں کے منصوبے بنا رکھے تھے۔
سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے نے ملکی وزارت داخلہ کے جاری کردہ ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ان دونوں مجرموں پر لگائے گئے یہ الزامات بھی ثابت ہو گئے تھے کہ انہوں نے سعودی سکیورٹی تنصیبات اور سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں کے منصوبے بھی بنا رکھے تھے۔
سعودی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان میں نہ تو سزائے موت پانے والے ملکی شہریوں کی شناخت ظاہر کی گئی اور نہ ہی یہ بتایا گیا کہ سزا پانے والے دونوں مجرموں نے عبادت گاہوں پر کس وقت حملے کرنے کے منصوبے بنا رکھے تھے اور آیا ان کی طرف سے ایسے حملے کیے بھی جا چکے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C