سندھ: خیرپور سے دھماکہ خیز مواد کراچی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 3 ملزمان گرفتار
👁️ 31 بار دیکھا گیا
سندھ: خیرپور سے دھماکہ خیز مواد کراچی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 3 ملزمان گرفتار
خیرپور (ڈیلی اردو) سندھ پولیس نے حساس اداروں کی مدد سے نیشنل ہائی وے پر کارروائی کرکے کنٹینر سے بارود برآمد کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس اور حساس اداروں نے کنٹینر کو ضبط کرکے اس کے خفیہ خانوں میں چھپا بارودی مواد قبضے میں لے کر تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تینوں ملزمان کا تعلق پنجاب کے علاقے ٹامیوالی سرگودھا سے ہے۔
ذرائع کے مطابق ملزمان نے حراست میں لیے جانے کے بعد بتایا کہ وہ اسے تعمیراتی شعبے کے لیے لے کر جارہے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ مبینہ طور پر یہ بارود غیر قانونی طور پر فروخت کیا جاتا ہے اور اس سلسلے میں اطلاع ملنے پر حساس اداروں نے خیرپور پولیس کے ہمراہ کارروائی کی۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ غیر قانونی بارودی مواد کو تخریبی کارروائیوں میں استعمال کیے جانے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے اور اطلاعات ملی ہیں یہ بارودی مواد پنجاب سے کراچی پہنچایا جانا تھا تاہم اس سلسلے میں ابتدائی تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور میں پولیس چوکیوں پر ڈرون اور دستی بم حملے، سرچ آپریشن شروع
19/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
19/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26318 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15561 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11845 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9156 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7441 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5207 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C