سوات: مدرسے میں 9 سالہ بچی سے جنسی زیادتی ، قاری عمر گرفتار
👁️ 257 بار دیکھا گیا
سوات: مدرسے میں 9 سالہ بچی سے جنسی زیادتی ، قاری عمر گرفتار
سوات (ڈیلی اردو) سوات میں 9 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس نے مدرسے سے وابستہ قاری عمر صادق کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ شاہ ڈھیرئی کی حدود میں پیش آیا، جہاں ملزم قاری عمر صادق نے مبینہ طور پر صفائی کے بہانے بچی کو مدرسہ زینت القرآن، دردیال میں روک کر اس کے ساتھ زیادتی کی۔
واقعے کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او شاہ ڈھیرئی ابوالکلام خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم قاری عمر صادق کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی ہے جبکہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت : منی پور میں آر اے ایف کے کیمپ پر دستی بم حملہ، ہیڈ کانسٹیبل زخمی
09/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
امریکہ سے مذاکرات کے لیے دباؤ اور دھمکیاں ختم کرنا ضروری ہیں، ایرانی صدر
09/October/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ جارحانہ نہیں، سعودی عرب کا دفاع اس کا بنیادی مقصد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
09/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پاکستان ہر خطرے میں ساتھ دےگا، وزیراعظم شہباز شریف
09/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
ریاض ایئرپورٹ اور سعودی ایئرلائن کے طیارے پر حملے، تین سعودی شہری اور پائلٹ ہلاک
09/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
09/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26366 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15606 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11896 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9239 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7503 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5407 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C