سکھر میں مضر صحت کھانا کھانے سے باپ اور تین بیٹے جاں بحق
👁️ 138 بار دیکھا گیا
سکھر میں مضر صحت کھانا کھانے سے باپ اور تین بیٹے جاں بحق
سکھر (ویب ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
دو روز قبل مضر صحت کھانا کھانے سے سکھر کی تحصیل پنو عاقل کے رہائشی اعجاز انڈھر اور ان کے 4 بیٹوں کی طبیعت خراب ہو گئی جنہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا۔ ہسپتال میں 2 بیٹے معین اور مجیب جاں بحق ہو گئے جب کہ کراچی منتقل کرنے کے دوران باپ اور ایک اور بیٹا دم توڑ گئے۔
اعجاز انڈھر کا چوتھا بیٹا کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج ہے، اہل خانہ کے مطابق اطلاع ملتے ہی اعجاز انڈھر کی اہلیہ شہناز کی حالت بھی غیر ہو گئی ہے۔
پولیس نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ زہریلا کھانا کھانے سے والد اور تین بیٹے انتقال کر گئے ہیں تاہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی ہر زاویے سے تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 260 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 254 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 310 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8969 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3580 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C