سینیٹر رضا ربانی اور سینیٹر مشاہد حسین سید کو ان کی پارٹیاں فارغ کر دیں گی، سینیٹر دنیش کمار
👁️ 71 بار دیکھا گیا
سینیٹر رضا ربانی اور سینیٹر مشاہد حسین سید کو ان کی پارٹیاں فارغ کر دیں گی، سینیٹر دنیش کمار
اسلام آباد (ڈیلی اردو) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر دنیش کمار کا کہنا ہے کہ پیشگوئی کرتا ہوں رضا ربانی اور مشاہد حسین سید کو ان کی پارٹیاں فارغ کر دیں گی۔
سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر دنیش کمار نے کہا کہ مشاہد سید اور رضا ربانی نے سچائی بیان کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج خوشی ہوئی کہ ہمارے لوگوں نے سچائی بیان کی۔
واضح رہے کہ سینیٹ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا تھا کہ 5 ارب ڈالر کا افغان جہاد لڑا گیا، آج اس کے نتائج ہمارے سامنے ہیں، لنگڑی لولی حکومت سے بہتر ہے کہ حکومت چھوڑ کر الیکشن کرایا جائے۔
مشاہد حسین سید نے کہا تھا کہ جنرل ضیاء کو گالیاں تو دی جاتی ہیں مگر ان کی پالیسیوں کو فالو کیا جاتا ہے، جنرل ضیاء نے کہا تھا الیکشن اس وقت ہوں گے جب نتائج مثبت ہوں گے، کرسی کی جنگ پاکستان کو تباہ کر دے گی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے ٹی ٹی پی سے متعلق حکومت کی پالیسی کو پشاور سانحے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ٹی ٹی پی کی پاکستان میں بحالی کے فیصلے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
رضا ربانی نے کہا تھا کہ ٹی ٹی پی سے جب جنگ بند ہوئی اور مذاکرات ہوئے تو پارلیمان کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26268 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15516 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C