سیکیورٹی خدشات: یوم علیؑ کے موقع پر پنجاب میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
👁️ 48 بار دیکھا گیا
سیکیورٹی خدشات: یوم علیؑ کے موقع پر پنجاب میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
لاہور (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں دو روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت میں یوم حضرت علیؓ کے موقع پر 2 یوم کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر لاہور سمیت صوبے بھر میں یوم حضرت علی ؓ کے موقع پر 2 روز کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔
اس حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ پنجاب سید علی مرتضیٰ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی 20 اور 21 رمضان المبارک کو ہوگی۔
پابندی سے صحافی، خواتین اور بزرگ افراد مستثنیٰ ہوں گے، ڈبل سواری کی پابندی کی درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے دی گئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8838 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4581 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3288 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2461 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2103 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1908 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C