سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی
👁️ 70 بار دیکھا گیا
سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی
کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سندھ نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے 4 سال بعد ریڈ بک کا 9 واں ایڈیشن جاری کردیا ہے، جس میں کالعدم تنظیموں کے نام شامل ہیں۔
انچارج سی ٹی ڈی مظہرمشوانی کے مطابق فہرست میں داعش کے 12، القاعدہ کے 18، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 23 دہشت گرد، انصار الشریعہ کے 4، لشکر جھنگوی کے 13، جنداللہ کے 2 دہشت گرد ریڈ بک کا حصہ ہیں۔
مظہر مشوانی نے بتایا کہ فہرست میں سپاہ محمد کے 24، سندھ ریزولوشن آرمی کے 4، بلوچ لبریشن آرمی کے 5 دہشت گرد بھی ہٹ لسٹ پر ہیں، ریڈ بک میں لیاری گینگ وار کے 33 کارندے بھی شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26300 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15547 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7424 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5184 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C