شام کے وزیر خارجہ ولید ملائم انتقال کرگئے
👁️ 40 بار دیکھا گیا
شام کے وزیر خارجہ ولید ملائم انتقال کرگئے
دمشق (ڈیلی اردو) شامی حکومت کے مطابق شام کے وزیر خارجہ ولید ملائم انتقال کرگئے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے وزیر خارجہ ولید ملائم انتقال کرگئے ہیں تاہم اب تک اُن کے انتقال کی وجہ کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق کہا یہ جا رہا ہے کہ 79 سالہ ولید ملائم کئی سالوں سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔
شامی حکومت کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ بڑے پیمانے پر توقع کی جارہی ہے کہ ان کے نائب، تجربہ کار سفارت کار فیصل میکداد کو ولید ملائم کی جگہ وزیر خارجہ بنایا جائے گا۔
واضح رہے کہ ولید ملائم پہلے 2006 میں شام کے وزیر خارجہ مقرر ہوئے تھے جبکہ وہ نائب وزیر اعظم کے فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں۔
انہوں نے امریکا کے سفیر سمیت اعلیٰ سفارتی عہدوں کی جانشینی کا مظاہرہ کیا تھا اور وہ 1990 کی دہائی میں قیام امن کے سلسلے میں اسرائیل کے ساتھ ناکام مذاکرات میں بھی شامل تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 223 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8884 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4684 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3503 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2260 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1949 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C