19/November/2026

شمالی وزیرستان: میر علی میں ٹی ٹی پی کی بارود بنانے والی بڑی فیکٹری تباہ، آئی ای ڈیز اور کواڈ کاپٹر برآمد

👁️ 93 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی وزیرستان: میر علی میں ٹی ٹی پی کی بارود بنانے والی بڑی فیکٹری تباہ، آئی ای ڈیز اور کواڈ کاپٹر برآمد

شمالی وزیرستان: میر علی میں ٹی ٹی پی کی بارود بنانے والی بڑی فیکٹری تباہ، آئی ای ڈیز اور کواڈ کاپٹر برآمد

میر علی (ڈیلی اردو): پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شورش زدہ ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے دھماکہ خیز مواد بنانے والی ایک بڑی فیکٹری تباہ کر دی۔

فیکٹری رہائشی مکانوں کے اندر چھپا کر بنائی گئی تھی، جہاں دہشتگردوں نے بارود بنانے کی لیبارٹری قائم کر رکھی تھی۔

کارروائی میں بڑی تعداد میں آئی ای ڈیز، کواڈ کاپٹر اور بارود بنانے کا لٹریچر برآمد ہوا، جبکہ دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے۔

یہ کارروائی علاقے میں اہم دہشتگرد کمانڈر سلمان عرف نعمان داور کے مارے جانے کے بعد کی گئی۔

 

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

تازہ ترین خبریں

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C