شمالی وزیرستان میں غیرمعینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ
👁️ 31 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں غیرمعینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ
میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے کینٹ ایریا میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کینٹ ایریا میں تمام سرکاری دفاتر بند ہے جبکہ تحصیل بلڈنگ میں کسی کو بھی جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔
ٹی این این نیوز ایجنسی کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے یہ معلوم نہ ہوسکا کہ کرفیو کس وجہ سے لگائی گئی ہے اور کب تک جاری رہے گی۔
دوسری جانب کرفیو کی وجہ سے روزمرہ کے معمولات متاثر ہوئے ہیں جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
خیال رہے کہ شمالی وزیرستان میں اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ کرفیو نافذ کیا گیا ہے لیکن اس دوران طلباء اور مریضوں کے ساتھ نرمی برتی جاتی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8866 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3480 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C