13/July/2023

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

👁️ 31 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی وزیرستان میں فائرنگ، سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق میران شاہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا اہلکار ہمایوں خان ہلاک جبکہ دوسرا اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ جبکہ حملہ آور فرار ہوگئے تاہم پولیس نے علاقےکوگھیرےمیں لیکرسرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C