شمالی وزیرستان میں 6 سالہ بچی کی ذبح شدہ لاش برآمد
👁️ 81 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں 6 سالہ بچی کی ذبح شدہ لاش برآمد
میرانشاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں 6 سالہ بچی کی ذبح شدہ لاش ملی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جس میں ایک بچی کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گاٶں ذکر خیل سے 9 دن پہلے 6 سالہ سمیرا گھر سے لاپتہ ہوئی تھی جس کی آج مسخ شدہ لاش مل گئی۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اج ایک ہفتہ بعد سمیرا کی مسخ شدہ لاش ذکرخیل میں مدرسہ نظارۃ المعارف اسلامی کے قریب سے مل گئی۔ اہل خانہ کے مطابق سمیرا کو انتہائی بے دردی سے خنجر کے وار سے ذبح کیا گیا ہے۔
لاش کے قریب سے ایک خنجر اور سمیرا کے کپڑے ملے ہے۔ گھر والوں کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے دن سے پولیس کو اطلاع دی تھی لکن پولیس والوں نے کوئی تعاون نہیں کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے بچی کے اہل خانہ کی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے اور زیادتی کے حوالے سے بھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8866 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3480 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C