شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
👁️ 188 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر دیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل تجربے کی تصدیق کر دی ہے۔
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ آئی سی بی ایم میزائل تجربہ مناسب فوجی کارروائی، دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار اور ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والے دشمنوں کے لیے انتباہ ہے۔
میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے میزائل نے عمودی اڑان بھرتے ہوئے 1 ہزار کلو میٹر کا فاصلہ کامیابی سے طے کیا اور جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر سمندر میں جا گرا۔
بیلسٹک میزائل نے گرنے سے قبل 86 منٹ تک 7 ہزار کلو میٹر کی ممکنہ اونچائی تک پرواز کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9262 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C