صوابی کے گاؤں ڈاگئی میں 18 خاندانوں کو بھتے کیلئے دھمکی آمیز خطوط موصول، جرگہ طلب
👁️ 71 بار دیکھا گیا
صوابی کے گاؤں ڈاگئی میں 18 خاندانوں کو بھتے کیلئے دھمکی آمیز خطوط موصول، جرگہ طلب
صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے نواحی گاؤں ڈاگئی میں 18 خاندانوں کو پیسے منتقل نہ کرنے پر دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے، ان خاندانوں نے دھمکی آمیز خطوط ملنے پر آج جرگہ طلب کیا۔
ملزمان نے 18 خاندانوں کو دھمکی بھرے خط بھیجے، بینکوں سے پیسے اور زیورات نکال کر گھروں میں رکھنے کی ہدایت کی، بات نہ ماننے پر قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔
گاؤں والے ملزمان کے سامنے ڈٹ گئے اور مزاحمت کرنے کا اعلان کیا۔
علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ آج بھتہ خوروں نے خط بھیجے ہیں کل گھروں پر حملے کریں گے، کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، بھرپور مقابلہ کریں گے۔
متعلقہ خاندانوں کی رپورٹ پر کالو خان پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جرمنی میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ
23/September/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں انٹیلی جنس آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
23/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے این ایف سی فنڈز پر عطا تارڑ کے سوالات، دہشتگردی کے لیے مختص رقم کے استعمال پر جواب طلب
22/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر 2 سیکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر اغوا کے بعد ہلاک
22/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
22/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5244 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C