عراق: امریکی فوج نے اربیل کے قریب ایرانی ڈرون مار گرایا
👁️ 120 بار دیکھا گیا
عراق: امریکی فوج نے اربیل کے قریب ایرانی ڈرون مار گرایا
عراق (ڈیلی اردو) امریکی نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی فوج نے ایک ایرانی ڈرون مار گرایا ہے۔
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کا بھی کہنا ہے کہ اس نے عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل کو نشانہ بنانے والے ایک ایرانی ڈرون کو مار گرایا، کیوں کہ اس سے امریکی اہل کاروں کو خطرہ لاحق تھا۔
Statement by Ned Price, State Department Spokesperson: Iranian Attacks on the #Iraqi_Kurdistan_Region. pic.twitter.com/fR6itk6sOc
— U.S. Consulate General Erbil (@USCGERBIL) September 28, 2022
سینٹ کام نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ان حملوں سےامریکی فوج کا کوئی اہل کار زخمی یا ہلاک نہیں ہوا اور نہ ہی امریکی ساز و سامان کو کوئی نقصان پہنچا۔
Statement regarding Islamic Revolutionary Guard Corps’ unprovoked attack in Iraq’s Erbil Governoratehttps://t.co/7UUZmB5LIO pic.twitter.com/FAeOx0qS6g
— U.S. Central Command (@CENTCOM) September 28, 2022
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 24 دہشت گرد ہلاک
18/July/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ایران پر امریکی حملوں کا ساتواں روز، 38 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی
18/July/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکی حملے بند ہونے تک جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی، ایرانی پاسدارانِ انقلاب
18/July/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 334 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8949 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4790 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3564 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2771 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2556 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2312 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C