عراق میں جنازے کے اجتماع پر حملہ، 13 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
👁️ 103 بار دیکھا گیا
عراق میں جنازے کے اجتماع پر حملہ، 13 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
بغداد (ڈیلی اردو) عراقی شہر یثرب میں جنازے کے ایک اجتماع پر ہوئے ایک حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ جمعے کے روز مشین گنوں سے لیس اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں نے اس اجتماع کو نشانہ بنایا۔ سرکاری طور پر نہ تو اس واقعے میں ہلاکتوں کی اصل تعداد بتائی گئی ہے اور نہ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ دراصل کیا ہوا۔ اس واقعے سے فقط ڈیڑھ ہفتہ قبل دارالحکومت بغداد میں ایک مارکیٹ پر ہوئے حملے میں کم ازکم تیس افراد ہلاک جب کہ پچاس زخمی ہو گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11911 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9260 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5465 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C