علاقائی امن کیلئے ہمسایہ ممالک سے تعاون پر تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
👁️ 72 بار دیکھا گیا
علاقائی امن کیلئے ہمسایہ ممالک سے تعاون پر تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب موجودہ حالات میں ایران سے مذاکرات میں دلچسپی رکھتا ہے تاہم اگر وہ لوگوں کے قتل عام کے بجائے خطی مسائل کو مذاکرات کی میز پر حل کرنا چاہے تو اسلامی جمہوریہ ایران، بھی اس کا ساتھ دے گا.
ایرانی نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق ان خیالات کا اظہار محمد جواد ظریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے عراق اور پاکستان سے ثالثی کی درخواست کرنے سے متعلق اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران بارہا اپنے اس موقف کو اجاگر کرتا آرہا ہے کہ ہم علاقائی امن کے لئے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعاون پر تیار ہیں.
جواد ظریف نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کی حالیہ جنرل اسمبلی کے موقع پر ایران کے صدر مملکت کی تجویز کردہ “ہرمز امن منصوبہ” بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے.
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب موجودہ حالات میں ایران سے مذاکرات میں دلچسپی رکھتا ہے تاہم اگر وہ لوگوں کے قتل عام کے بجائے خطی مسائل کو مذاکرات کی میز پر حل کرنا چاہے تو اسلامی جمہوریہ ایران، بھی اس کا ساتھ دے گا.
نیویارک ٹائمز کے مطابق، سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر یمن کے حالیہ حملوں کے بعد عراقی اور پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد ان سے ایران اور سعودی کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 187 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1914 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C