غزہ اور یمن میں اسرائیلی فضائی حملے، 5 صحافی سمیت 20 ہلاک، 86 زخمی
👁️ 498 بار دیکھا گیا
غزہ اور یمن میں اسرائیلی فضائی حملے، 5 صحافی سمیت 20 ہلاک، 86 زخمی
غزہ + صنعا(ڈیلی اردو/رائٹرز) غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے میں ایک ہسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے میں اطلاعات کے مطابق پانچ صحافیوں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
ہلاک ہونے والوں میں روئٹرز کے کیمرا مین حسام المصری، ایسوسی ایٹڈ پریس کی فری لانس صحافی مریم ڈگہ اور الجزیزہ سے تعلق رکھنے والا ایک صحافی شامل ہیں۔
حماس کے زیر انتظام محکمہ شہری دفاع نے تصدیق کی کہ پہلے حملے میں متعدد افراد ہلاک ہوئے اور دوسرا حملہ ریسکیو اہلکاروں کے پہنچنے پر کیا گیا۔
اسرائیلی فوج نے حملے کی وضاحت میں کہا کہ صحافی ان کا ہدف نہیں تھے اور بے قصور افراد کو نقصان پہنچنے پر افسوس ہے۔ تصاویر میں ہسپتال کی اوپری منزل سے دھواں اٹھتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ ہسپتال کے باہر لوگ افراتفری کے عالم میں بھاگتے اور چیختے نظر آئے۔
یمن کے شہر صنعا میں بھی اسرائیلی فضائی حملوں میں چھ افراد ہلاک اور 86 زخمی ہوئے۔ حملے میں صدارتی محل، پاور اسٹیشنز اور آئل کمپنی کے مقامات نشانہ بنائے گئے۔ حوثی حکومت نے حملوں کو "گھناؤنا جنگی جرم" قرار دیا اور ایرانی وزارت خارجہ نے بھی اسے شدید الفاظ میں مذمت کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 241 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد گرفتار
19/July/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک
19/July/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
19/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 296 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8958 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4804 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3567 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3167 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2562 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2316 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C