فرانس: اسٹراسبرگ میں یہودی قبروں کی بےحرمتی
👁️ 61 بار دیکھا گیا
فرانس: اسٹراسبرگ میں یہودی قبروں کی بےحرمتی
فرانس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مشرقی فرانس کے شہر اسٹراسبرگ کے قریب یہودی قبرستان میں 107 قبروں کی بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق مشرقی فرانس میں اسٹراسبرگ سے قریب ویسٹوفن یہودی قبرستان میں 107 قبروں پر گزشتہ روز اینٹی سیمیٹک تحریریں ملی ہیں۔
مقامی انتظامیہ ’پریفیکچر‘ کے مطابق پولیس اس قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی کی واردات پر تحقیقات اور کاروائیاں کر رہی ہے ۔
فرانس کے وزیر داخلہ کرسٹوف کاسٹنر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس مکروہ اور گھناؤنے عمل کی مذمت کی ہے۔
فرانس کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ مکروہ حرکتیں ہماری جمہوری اقدار کی توہین ہیں۔
واضح رہے کہ فروری 2019ء میں کوارٹزن ہائم کے یہودی قبرستان کی بہت سی قبروں کی بھی بے حرمتی کی گئی تھی۔
جرمنی کی سرحد سے متصل فرانس کے گاؤں کواٹزینہم میں یہودی قبروں پر نازی جرمن کا نشان بنایا گیا تھا۔ قبروں پر نیلے رنگ سے نازی نشان بنانے کے بعد بلیک السیشن وولفز کے الفاظ تحریر کر دیے گئے جو 1970 کی دہائی میں نازیوں کا حامی گروپ تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8868 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2485 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C