فرانس میں مسلم خواتین پر نئی پابندی عائد
👁️ 104 بار دیکھا گیا
فرانس میں مسلم خواتین پر نئی پابندی عائد
پیرس (ڈیلی اردو) فرانسیسی حکومت کا مسلم مخالف ایک اور فیصلہ سامنے آگیا، فرانسیسی حکومت اور قانون ساز اداروں کی جانب فرانس میں بسنے والے مسلمانوں کیخلاف آنے والے فیصلوں کا سلسلہ بند نہ ہوا اور مسلم خواتین پر حجاب پہن کر کھیلوں کے مقابلے میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی۔
فرانسیسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی حکومت اور قانون ساز اداروں نے مسلم خواتین پر حجاب پہن کر کسی بھی قسم کے کھیل میں شرکت پر پابندی عائد کر دی، یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ پابندی کا جواز اسلام مخالف نہیں بلکہ ڈسلپن کی خلاف ورزی کو بنیاد بنا یا گیا۔
اس سلسلے میں فرانسیسی سینٹ نے حجاب پہن کر کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی ہے۔
حجاب پر پابندی کے حق میں 160 اور مخالفت میں 143 ووٹ ڈالے گئے۔ حجاب پر پابندی کی ترمیمی قرارداد انتہاپسند دائیں بازو کے گروپ نے دی تھی۔
قرارداد میں کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پہن کر شرکت پر پابندی کے لئے ڈسپلن کی خلاف ورزی کا جواز بنایا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C