لاہور: تقریروں سے کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، سراج الحق
👁️ 82 بار دیکھا گیا
لاہور: تقریروں سے کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، سراج الحق
لاہور (ڈیلی اردو) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تقریروں سے کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا بلکہ اس کے لئے عملی قدم اٹھانا ہوگا۔
لاہورمیں کشمیر بچاؤ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ عمران خان اقوام متحدہ گئے لیکن ڈاکٹر عافیہ پر ایک لفظ نہیں بولے، تقریروں سے کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا بلکہ اس کے لئے عملی قدم اٹھانا ہوگا۔ انہوں نے کہا سینکڑوں کشمیری شہید ہوگئے ہیں اور 300 سے زائد بیٹیوں کو بھارتی فوج نے اٹھا لیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ کراچی، پشاور سمیت ملک کے دیگر شہروں سے بھی لوگ کشمیر کیلئے نکل رہے ہیں۔ 27 ستمبر کے بعد آج 6 اکتوبر آگیا، کشمیر سے کرفیو نہیں ہٹایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ خیال تھا کہ وزیر اعظم اقوام متحدہ میں جانے سے پہلے سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگ پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں، وزیر اعظم کی تقریر ان کا پیچھا کررہی ہے، تقریر وزیر اعظم کو تلاش کررہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کابل: شیعہ دینی مرکز خاتم النبیین طالبان کے گھیرے میں، طلبہ کے انخلا کا مطالبہ
05/September/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
خارگ جزیرے کے قریب ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی حملے کا دعویٰ، 4 میزائل داغے جانے کی اطلاعات
05/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں آبادی پر ڈرون حملہ، کمسن بچی ہلاک
05/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
ٹانک : کوٹ گلان میں سکول کی عمارت پھر نشانہ، بچوں کا آخری کمرہ بھی تباہ
05/September/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک، رینجرز اہلکار زخمی
05/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5076 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C