لاہور: توہینِ مذہب کا ملزم 10 سال بعد سیشن کورٹ سے بری
👁️ 83 بار دیکھا گیا
لاہور: توہینِ مذہب کا ملزم 10 سال بعد سیشن کورٹ سے بری
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی عدالت نے توہین مذہب کے ملزم عاصم اسلم کو 10 سال بعد بری کردیا۔
عاصم کو 2011 میں سیشن کورٹ سے اقبال جرم پر سزا ہوئی تھی لیکن ملزم کی سزا کے خلاف اپیل لاہور ہائیکورٹ میں 2015 میں دائرکی گئی تھی جس پر لاہور ہائیکورٹ نے 2021 میں کیس دوبارہ ٹرائل کیلئے سیشن عدالت کو بھیج دیا۔
لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے توہین مذہب کے ملزم کو کیس میں بری کیا اور عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ واقعے کے وقت ملزم کی ذہنی حالت درست نہیں تھی اور عاصم 2009 میں ذہنی امراض کے علاج کیلئے ہسپتال میں رہ چکا ہے۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 17 جون 2011 کو ایف آئی آر اندراج کے وقت ملزم عاصم کی عمر 35 سال تھی اور تھانہ مغل پورہ میں مقدمہ اس کے بھائی فیصل اسلم نے درج کرایا تھا۔
مدعی نے ایف آئی آر میں اعتراف کیا تھا کہ عاصم کا ذہنی توازن اکثر خراب ہو جاتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8882 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4677 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3502 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2504 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2259 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1947 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C