لاہور: 20 ماہی گیر واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے
👁️ 32 بار دیکھا گیا
لاہور: 20 ماہی گیر واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے
لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 20 بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کردیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان نے کراچی کی جیل سے بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا تھا جو آج ٹرین کے ذریعے لاہور پہنچے، لاہور ریلوے اسٹیشن سے بھارتی ماہی گیروں کو ایدھی فاؤنڈیشن کی طرف سے اسپیشل گاڑی پر واہگہ بارڈر پہنچایا گیا۔
بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی سفارتخ انے کے عملے نے عارضی سفری دستاویزات مہیا کیں، جس کے بعد پاکستان رینجرز پنجاب کے مقامی کمانڈر نے ماہی گیروں کو بی ایس ایف کے حوالے کیا، بھارتی ماہی گیروں کو کپڑے اور تحائف بھی دیئے گئے اور ماہی گیر اپنے وطن واپس چلے گئے۔
واضح رہے کہ 2020ء میں پہلی بار پاکستان کی طرف سے بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا گیا ہے، بھارتی ماہی گیروں کو میری ٹائم ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C