لندن میں اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس کی لاٹھی چارج
👁️ 102 بار دیکھا گیا
لندن میں اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس کی لاٹھی چارج
لندن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کرنے والے مظاہرین کی پولیس سے جھڑپ متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔
آنلائن نیوز ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز برطانیہ کے شہرلندن میں انسانی حقوق کی تنظیمو ں کی جانب سے ڈیفنس سیکیورٹی ایکیوپمنٹ انٹرنیشنل اسلحہ کی نمائش کی تقریب کے موقع پر اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی، اس موقع پر وار آن وانٹ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اسد رحمان نے برطانوی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے لئے عملی اقدامات کا وقت آگیا ہے ہمیں مگرمچھ کے آنسو اور بے معنی الفاظ کی ہرگز ضرورت نہیں ہے برطانوی حکومت انسانی حقوق کی بدترین پامالی کرنے والی غیر قانونی قاتل ریاست اسرائیل کے استقبال کیلئے سرخ قالین کا بچھا رہی ہے جبکہ صیہونی ریاست مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام کررہی ہے۔
پرامن مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روکنے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا جس کے بعد پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوئی پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیاہے
واضح رہے کہ DSEI ( ڈیفنس سیکیورٹی ایکیوپمنٹ انٹرنیشنل ) اسلحہ کی نمائش کا سب سے بڑا میلہ ہے جو ہر دو سال بعد لندن میں منعقد کیا جاتا ہے، اسرائیلی بھی اس نمائش میں باقاعدگی سے حصہ لیتا ہے اور فلسطینیوں پر اپنے ہتھیاروں کو آزمانے کے بعد اس نمائش میں شامل کرتا ہے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4613 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3303 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C