02/August/2024

لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک

👁️ 59 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک

لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔

پولیس نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ ضلع لکی مروت میں مندرہ خیل روڈ پر موٹر سائیکل سواروں دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے انور شیر نامی اہلکار کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا

پولیس کے مطابق ٹریفک اہلکار گھر سے ڈیوٹی کیلئے موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے دہشت گردی کا شکار ہوا۔ جبکہ دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، واردات کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق انور شاہ نامی اہلکار کی لاش سٹی ہسپتال لکی مروت منتقل کر دی گئی.

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C