مردان: بھارتی ایجنسی ’را‘ اور افغان خفیہ ایجنسی ’این ڈی ایس‘ کے 2 دہشت گرد گرفتار
👁️ 43 بار دیکھا گیا
مردان: بھارتی ایجنسی ’را‘ اور افغان خفیہ ایجنسی ’این ڈی ایس‘ کے 2 دہشت گرد گرفتار
پشاور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ پشاور اور مردان ریجن پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سال 2016 میں مردان کچہری خودکش دھما کہ میں ملوث دو دہشتگردوں کو گرفتار کر کے مارٹر گولے، پستول اور ہینڈ گر نیڈ بر آمد کر لئے۔
کاؤنٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ پشاور پولیس کے مطابق گزشتہ روز اطلاع ملی کہ دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان شبقدر کے علاقے میں موجود ہیں۔
محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کی کاروائی,سال 2016 میں مردان کچہری خودکش دھماکے کا مرکزی ملزم واخر بمعہ ساتھی دہشتگرد گرفتار,مذکورہ دہشتگرد سی ٹی ڈی مردان کو دیگر مقدمات میں بھی مطلوب تھا۔دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد،دونوں دہشتگردوں کا تعلق RAW اور NDS سے ہے۔ pic.twitter.com/nJJ809G37A
— KP Police (@KP_Police1) May 18, 2021
جس پر سی ٹی ڈی پولیس پشاور اور مردان ریجن پولیس نے کارروا ئی کرتے ہوئے دہشتگرد واخر خان ولد اکبر خان عرف الف خان سکنہ سرو کلے چارسدہ اور اسکے ساتھی محمد رازق ولد امیر خان سکنہ یوسف خان کلے تنگی کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے ایک عدد پستول، کارتوس، تین عدد ماٹر گولے، ایک کلو گرام بارودی مواد، ایک عدد ہینڈ گرنیڈ بر آمد کرلئے۔
دونوں دہشت گردوں کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی (را) اور افغان خفیہ ایجنسی (این ڈی ایس) سے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26300 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15547 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7423 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5183 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C