مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا شدید زخمی
👁️ 46 بار دیکھا گیا
مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا شدید زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1546788492948439040?t=ng8i-SWaQlookyiRnJD1zg&s=19
تفصیلات کے مطابق کاٹلنگ کے علاقے غونڈو میں پولیس اہکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار عطا اللہ ہلاک اور عنایت نامی اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔
مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ مقامی ہوٹل میں کھانے کیلئے بیٹھے ہوئے تھے۔
زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
ابھی تک کسی تنظیم کی طرف سے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پولیس پارٹی پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب کے قریب حوثیوں کی عسکری سرگرمیاں، ایرانی ماہرین کی آمد اور ریڈار تنصیب کا دعویٰ
19/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران میں اسرائیلی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
19/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں داعش سے وابستہ اہم کمانڈر گرفتار، 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
19/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
ریاض ایئرپورٹ کے قریب دھواں اور آگ کے شعلے، پروازوں کا شیڈول متاثر
19/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کراچی میں مختلف کارروائیوں کے دوران 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
19/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے، متعدد میجر جنرلز کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں
19/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15561 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11845 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9156 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7441 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5210 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C