مصر: جیل سے فرار کی کوشش، 4 قیدی، 2 جیل افسران سمیت 6 افراد ہلاک
👁️ 69 بار دیکھا گیا
مصر: جیل سے فرار کی کوشش، 4 قیدی، 2 جیل افسران سمیت 6 افراد ہلاک
قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر میں ایک جیل سے قیدیوں کی فرار کی کوشش کے دوران کم سے کم چار قیدی، دو جیل افسران اور ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
مصری سیکیورٹی فورسز کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب قاہرہ کی طرہ جیل میں قیدیوں نے گیٹ پر موجود ایک اہلکار کو قتل کرکے وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس رسا کشی میں دوسرے سیکیورٹی اہلکاروں نے قیدیوں پر گولیوں چلائیں جس کے نتیجے میں کم سے کم چار قیدی، دو جیل افسران اور ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ طرہ جیل میں قیدیوں نے اجتماعی فرار کی منصوبہ بندی کی تھی جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ فرار کی کوشش کے دور قیدی ہلاک ہوگئے۔ ان کی شناخت السید سید عطا محمد، عمار الشحات محمد السید، حسن زکریا معتمد السید اور مدیح رمضان حسن علا الدین کےناموں سے کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فرار کی کوشش کرنے والے قیدی دہشت گردی کے جرائم کے تحت پابند سلاسل تھے اور ان کا تعلق انصار بیت المقدس نامی ایک عسکری گروپ کے ساتھ بتایا جاتا ہے۔ یہ گروپ جزیرہ نما سینا میں سرگرم ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7409 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C