مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، ملیشیا میں احتجاجی مظاہرے
👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، ملیشیا میں احتجاجی مظاہرے
کوالالمپور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ملیشیا میں مختلف تنظیموں نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
ملیشیا مسلم یوتھ تحریک کی قیادت میں دارالحکومت کوالالمپور کی مرکزی جامع مسجد کے صحن میں ہونے والے اس اجتماع میں کہ جس میں 40 شہری تنظیموں کے نمائندوں اور کارکنان نے شرکت کی، مظاہرین نے کشمیری مسلمانوں کے حقوق کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔
شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں پین کارڈز اٹھاتے ہوئے مودی سرکار کی خطے میں مسلم مخالف سخت گیر پالیسیوں کی مذمت کی۔
شہری تنظیموں کے نام پر تقریر کرنے والے سیکرٹری جنرل محمد فیصل عبدالعزیز نے بھارتی حکومت کے انسانی حقوق اور خاص کر مسلمین کے حقوق کے خلاف پالیسیوں سے پوری دنیا آگاہ ہے۔ اور اب مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے سے خطے میں صورتحال ابتر سے ابتر ہوتی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C