ملک میں جھاڑو پھر کر رہے گا، اب چور رہے گا یا چوکیدار: وزیر ریلوے شیخ رشید
👁️ 138 بار دیکھا گیا
ملک میں جھاڑو پھر کر رہے گا، اب چور رہے گا یا چوکیدار: وزیر ریلوے شیخ رشید
نوشہرہ (نیوز ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جون سے پہلے ملک میں چھاڑو پھر کر رہے گا اور اب چور رہے گا یا چوکیدار۔ خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں درگئی سفاری ٹرین کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کرپشن کے خلاف باہر آتے تو قومی ہیرو ہوتے لیکن اب وہ زیرو ہیں،
انہوں نے اپنی زندگی کی ایسی حماقت کی جس سے سارا کیرئیر تباہ کردیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ بلاول کی سیاست کو نیست ونابود کردیا ہے، سندھ میں لوگ مجبور ہیں، تحریک انصاف نے وہاں کام نہیں کیا اور کام کیا ہوتا تو جس طرح پورے ملک میں پی ٹی آئی کا جھنڈا بلند ہوا اس طرح سندھ میں بھی ہوتا۔ ایک سوال پر شیخ رشید نے کہا کہ ‘میں برڈ لورہوں کسی کی جان لینے کاسوچ بھی نہیں سکتا’۔
وزیر ریلوے نے کہا کہ سارے ملک میں ریل کا جال بچھائیں گے، 4 ارب روپے گزشتہ سال سے زیادہ کما چکے ہیں اور ایک سال میں 10 ارب زیادہ کمالیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C