مہمند سے تحریک طالبان پاکستان کے 9 دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹس برآمد
👁️ 28 بار دیکھا گیا
مہمند سے تحریک طالبان پاکستان کے 9 دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹس برآمد
پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (ٹی ٹی پی) مردان ریجن نے قبائلی ضلع مہمند میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق دہشت گرد مجرم اشتہاری محب اللہ ،احسان اللہ دہشت گردی کے اہم مقدمات میں سی ٹی ڈی مردان ریجن کو مطلوب تھے۔
اس حوالے سے حکام نے بتایا کہ خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ضلع مہمند میں دہشت گرد تشکیل کی صورت میں موجود ہیں.
ملزمان کے قبضے سے 2 عدد خودکش جیکٹ ،ایک عد د کلاشنکوف مع 3 عدد میگزین، ایک پستول 9MM، دو عدد ہینڈ گرینڈ، 4 عدد راکٹ لانچر کے گولے اور بارودی مواد برآمد کیا ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1526243771478077440?t=UK714zpDoUNoB0Xz0jeocw&s=19
حکام کے مطابق زیر حراست دہشت گردوں کی شناخت محب اللہ، احسان اللہ، افتخار، سمیع اللہ، عرفان، عصمت اللہ ، فرہاد علی، اشتیاق اور عبدالرازق شامل ہیں۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1526245336347725825?t=Bfju-cbbncohuXHEj0UsRA&s=19
علاوہ ازیں حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے جن سےمزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 217 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8878 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4671 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2254 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1945 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C