مہمند میں خانقاہ پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 36 بار دیکھا گیا
مہمند میں خانقاہ پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار ہلاک
صافی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند کی تحصیل صافی میں تھانہ لکڑو کی حدود میں خانقاہ پولیس چیک پوسٹ پر بھی رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔
ضلع مھمند: تھانہ لکڑے حدود تحصیل صافی خانقاں پوسٹ پر نامعلوم شرپسندوں نے حملہ کرنے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار مسمی عمرولی ولد جمعہ حان سکنہ ساگی بالا تحصیل صافی شھید ہوگئے ہیں. pic.twitter.com/koeORwAAq7
— KP Police (@KP_Police1) June 10, 2023
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل عمر ولی ہلاک ہوگئے۔ عمر ولی ساگی بالا ضلع مہمند کا رہائشی تھا۔ مرحوم کو دوران ڈیوٹی فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔
قبائلی ضلع مہمند میں خانقاہ پولیس چیک پوسٹ دہشت گردوں کے حملے میں کانسٹیبل عمرولی ہلاک ہوگئے۔#Mohmand #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) June 10, 2023
واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نےحملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5231 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C