مہمند : پولیس پوسٹ پر دستی بم حملہ، 5 اہلکار زخمی
👁️ 61 بار دیکھا گیا
مہمند : پولیس پوسٹ پر دستی بم حملہ، 5 اہلکار زخمی
مہمند(ڈیلی اردو)خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ قبائلی ضلع مہمند کی تحصیل امبار کے علاقے ڈب چوک میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پوسٹ کو دستی بم سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حملے کے بعد اہلکاروں کی جانب سے فوری جوابی کارروائی کی گئی، جس پر حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔ زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔
واقعے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات بھی جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
دیر میں فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
23/August/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شامی وزیر خارجہ کی موساد سربراہ سے ملاقات،اسرائیل کے سکیورٹی خدشات دور کرنے کی یقین دہانی
23/August/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مشرقی لیبیا: دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کے مقدمات میں 10 افراد کو پھانسی
23/August/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
مہمند : پولیس پوسٹ پر دستی بم حملہ، 5 اہلکار زخمی
23/August/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم : ممکنہ سکیورٹی آپریشن، 31 دیہات سے آبادی کے انخلا کا خدشہ
23/August/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : فائرنگ سے امن کمیٹی کا کمانڈر ہلاک ، ایک زخمی
23/August/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26243 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15484 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11775 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9067 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7357 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5010 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C