میانوالی میں پنجاب پولیس پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام
👁️ 57 بار دیکھا گیا
میانوالی میں پنجاب پولیس پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں 12 دہشتگرد پولیس مقابلے کے بعد فرار ہو گئے۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق میانوالی کے تھانہ مکڑوال کے پہاڑی علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی پر تھانہ عیسیٰ خیل، مکڑوال اور کمرمشانی کی پولیس نے سرچ آپریشن کیا، لمشی وال اور مکڑوال میں پاکستان مائنز کے قریب دہشتگردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔
ترجمان نے بتایاکہ 2 گھنٹے دو طرفہ فائرنگ کے بعد دہشتگرد کوہ میدان خیبرپختونخوا کی طرف فرار ہوگئے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا کر دم لیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26325 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15574 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11860 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9177 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7459 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5260 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C