میکسیکو میں فیمینسٹ مارچ میں خاتون میئر پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد ہلاک
👁️ 32 بار دیکھا گیا
میکسیکو میں فیمینسٹ مارچ میں خاتون میئر پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد ہلاک
میکسیکو (ڈیلی اردو) میکسیکو میں خواتین پر تشدد کیخلاف عالمی دن کے موقع پر نکالی جانے والی ریلی میں شریک خاتون میئر پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اُن کے دو محافظ اور ایک خاتون ہلاک ہوگئیں۔
Las tres personas sin vida fueron identificadas, los dos hombres como guardias de seguridad de la alcaldesa de Guaymas, Karla Córdova, y la fémina que era parte del contingente que se manifestaba frente a Palacio Municipal. https://t.co/TdgJPkdHan
— La Jornada (@lajornadaonline) November 26, 2021
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو میں خواتین پر تشدد کی روک تھام کے عالمی دن پر گوائیماس شہر میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں شہر کی خاتون میئر کارلا کورڈووا نے بھی شرکت کی جو ملک بھر میں خاتون کے حقوق کی توانا آواز سمجھی جاتی ہیں۔
مارچ کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے ریلی میں داخل ہوکر میئر پر فائرنگ کی کوشش جسے ناکام بنانے کی کوشش کے دوران کارلا کورڈووا کے دو محافظ ہلاک ہوگئے جب کہ ریلی میں شریک ایک خاتون بھی فائرنگ کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گئیں۔
تاحال کسی شدت پسند تنظیم نے میئر پر حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم اس شہر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد سرگرم ہیں اور اپنی راہ میں رکاوٹ بننے والے سرکاری عہدیداروں کو نشانہ بناتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4613 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3302 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C