میکسیکو میں مغوی صحافی کی لاش برآمد
👁️ 173 بار دیکھا گیا
میکسیکو میں مغوی صحافی کی لاش برآمد
میکسیکو (ڈیلی اردو) میکسیکو میں ایک مغوی صحافی کی لاش مل گئی ہے۔
پولیس کے مطابق لوئس اینریک رامیریز نامی صحافی کی لاش ملک کی شمال مغربی ریاست سِینالوآ سے برآمد ہوئی ہے۔
رامیریز کا تعلق کولیاکان شہر سے بتایا جاتا ہے اور وہ مقامی اخبار ’ایل ڈیبیٹ‘ کے ساتھ بطور کالم نویس منسلک تھے۔
Ninth journalist killed in Mexico this year as violence against media soars https://t.co/Zg4BDEvymA
— The Guardian (@guardian) May 6, 2022
رامیریز میکسیکو میں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران قتل کیے جانے والے نویں صحافی ہیں۔
صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹر وِد آؤٹ بارڈرز کے مطابق میکسیکو میں سن 2000 سے اب تک تقریباﹰ ایک سو پچاس صحافی ہلاک ہوچکے ہیں۔
#Mexico RSF condemns the murder of journalist Luis Enrique Ramírez @RamirezElAncla in #Culiacán that brings to 9 the number of journalists murdered in the country in 2022. pic.twitter.com/URT0rj9zDt
— RSF (@RSF_inter) May 6, 2022
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
16/July/2026 👁️ 18 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں دہشت گردوں کا پولیس ٹیم پر گھات لگا کر حملہ، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
16/July/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
امریکا نے ایران کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کردی، سینٹکام
14/July/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان، 85 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
14/July/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8945 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4785 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3553 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2550 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2301 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1996 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C