نابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فسلطینی ہلاک
👁️ 57 بار دیکھا گیا
نابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فسلطینی ہلاک
غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں دو فلسطینی ہلاک ہوگئے، فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ علی الصبح پیش آیا۔
فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق ایک نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا اور دوسرا شدید زخمی ہوا، بعد میں وہ بھی دم توڑ گیا۔
In pictures: Massive crowds take part in the funeral procession of Mohammad Abu Bakr and Mohammad Nasser Saeed, two Palestinians killed by Israeli gunfire this morning in Nablus, today. pic.twitter.com/DLIc3UXcfr
— Quds News Network (@QudsNen) April 3, 2023
نابلس میں ہلال احمر میں ایمبولینس و ایمرجنسی کے ڈائریکٹر احمد جبریل نے بتایا ہے کہ قابض فوج نے نابلس کے خصوصی اسپتال پر زہریلی گیس کے بموں سے حملہ کردیا۔
العربیہ ڈاٹ کام کے مطابق قابض فورسز نے چھاپے کے دوران دو شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ پرانے شہر کے قریون محلے سے عزالدین توقان کو اس کے گھر کی تلاشی لینے کے بعد اور فطایر سٹریٹ سے نضال طبنجہ کو حراست میں لیا گیا۔
مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض فوج نے نابلس شہر کے متعدد علاقوں پر دھاوا بول دیا اور شہر کے پوشیدہ علاقوں میں تلاشی اور گرفتاری کی کارروائی جاری ہے۔
تقریباً دس روز قبل اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا تھا کہ نابلس کے جنوب میں حوارہ میں ایک تیز رفتار فلسطینی گاڑی سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے تھے۔
اسرائیلی فوج نے فائرنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی کا سراغ لگانے کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 378 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 363 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 279 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 282 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 312 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 553 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8970 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4831 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3712 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3582 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C