ناروے: حکومت نے قرآن شریف کی بے حرمتی روکنے کا حکم جاری کردیا
👁️ 60 بار دیکھا گیا
ناروے: حکومت نے قرآن شریف کی بے حرمتی روکنے کا حکم جاری کردیا
اوسلو (ڈیلی اردو/این این آئی) ناروے کی حکومت نے قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعات روکنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ناروے کے پولیس چیف نے کہا کہ اگر قرآن پاک کی بیحرمتی دوبارہ ہوئی تو پولیس اسے روکے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہر کسی کو اتنا ہی بولنا چاہے کہ قوانین کی خلاف ورزی نہ ہو ورنہ پولیس مداخلت کرے گی۔
پولیس ڈائریکٹر نے کہا قرآن کی بیحرمتی نفرت انگیز تقریر سے متعلق کرمنل کوڈ کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق پولیس احکامات کی خلاف ورزی پر کرسچن سینڈ میں ایک شخص گرفتار کر لیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ پاکستانی دفتر خارجہ نے ناروے کے سفیر کو طلب کر کے اس واقعے کے خلاف شدید احتجاج کیا تھا۔
ترجمان کے مطابق اوسلو میں پاکستان کے سفیر کو نارویجین حکام تک پاکستان احتجاج اور گہری تشویش پہنچانے کی ہدایت کی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8866 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3473 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C