نواز شریف کے لیے ایک اور مشکل: ایل این جی انکوائری میں ملزم نامزد
👁️ 179 بار دیکھا گیا
نواز شریف کے لیے ایک اور مشکل: ایل این جی انکوائری میں ملزم نامزد
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نواز شریف کے لیے ایک اور مشکل، نیب نے ایل این جی انکوائری میں سابق وزیراعظم کو ملزم نامزد کیا، شاہد خاقان عباسی کو بھیجے گئے نوٹس میں نواز شریف کو ملزم لکھا گیا۔
نیب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد نواز شریف کو بھی ملزم نامزد کردیا ۔ملزمان پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن سے قومی خزانے کو 220 ارب کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔
نیب دستاویزات کے مطابق ایل این جی ٹرمینل کا مبینہ طور پر غیر قانونی ٹھیکہ دینے پر انکوائری میں نواز شریف کو باقاعدہ ملزم نامزد کر دیا گیا ہے۔ ٹھیکے میں بطور وزیر اعظم ان کے کردار کا تعین کیا جا رہا ہے ۔ قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل این جی کا ٹھیکہ دینے سے قومی خزانے کو 220 ارب روپے کا نقصان ہوا۔
وزارت پیٹرولیم، سوئی سدرن گیس کمپنی سمیت دیگر افسران کے خلاف بھی اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C