نوشہرہ میں رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
👁️ 23 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
نوشہرہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے کینٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1552338828123570176?t=v4XBp01MX_FMibVHEM5r1Q&s=19
نوشہرہ کینٹ پولیس کی حدود میں شمع چوک کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ کر دی۔ جس سے رائیڈر اسکواڈ کا ایک اہلکار اویس ہلاک جبکہ ریاض نامی پولیس اہلکار شدید زخمی ہوا۔
*نوشہرہ:-شہید پولیس اہلکار اویس کی نماز جنازہ پولیس لائن نوشہرہ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔*
*نماز جنازہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عمر خان،ڈسٹرکٹ پولیس افیسر مردان عرفان اللہ خان ،SP انوسٹی گیشن وقار خان، سماجی شخصیات،پولیس افسران اور کثیر تعداد میں معززین کی شرکت۔ pic.twitter.com/ocghPcmtId
— Nowshera police (@NSRPolice) July 27, 2022
اویس کی نماز جنازہ پولیس سول لائن میں ادا کی گئی، جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عمر خان، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر مردان عرفان اللہ خان، ایس پی انوسٹی گیشن وقار خان کی شرکت اور بعد ازاں انہیں آبائی گاؤں میں روانہ کی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 370 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 224 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 331 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3491 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C