وزارت داخلہ نے آٹومیٹک اسلحہ لائسنس سے پابندی اٹھا لی
👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزارت داخلہ نے آٹومیٹک اسلحہ لائسنس سے پابندی اٹھا لی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) آٹومیٹک اسلحہ لائسنس پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔ وفاقی حکومت نے گزشتہ دور حکومت میں اٹومیٹک اسلحہ لائسنس پر لگائی جانے والی پابندی ختم کردی ہے۔ وزارت داخلہ نے آٹو میٹک اسلحہ لائسنس کی بحالی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے آٹومیٹک اسلحہ لائسنس سے پابندی اٹھا لی۔اسلحہ لائسنس عام بندہ نہیں صرف اعلیٰ حکومتی عہدیدار، وزرا یا بیوروکریٹس ہی لے سکیں گے۔
بیرون اور اندرون ممالک سے تحفے کی مد میں آنیوالے اسلحہ کو بھی لیگل کراسکیں گے۔
صدر، وزیراعظم، وزرا، چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی، گورنر، وزرا اعلیٰ لائسنس لے سکیں گے۔
گریڈ 22کے افسر، سرکاری ادارے اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بھی لائسنس مل سکیں گے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4613 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3302 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C