وزیراعظم اور صدر مملکت کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت
👁️ 111 بار دیکھا گیا
وزیراعظم اور صدر مملکت کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی مذمت کی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے شمالی وزیرستان میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی سخت مذمت کی اور پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ چند دشمن عناصر قبائلی علاقوں کے غیور عوام کو ورغلا رہے ہیں، مگر ریاست ان عناصر کو امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دے گی۔
I salute the sacrifices & bravery of our soldiers in keeping us safe. The whole nation stands behind them. https://t.co/uYpmfY2iHP
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 7, 2019
جبکہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کے تین افسران اور ایک جوان کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شرپسند عناصر قبائلی علاقوں کے امن کی بحالی کے دشمن ہیں۔ قوم ان ناپاک سازشوں کے خلاف متحد ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8815 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4525 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C