وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
👁️ 69 بار دیکھا گیا
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم خان سےآ رمی چیف جنرل جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی۔
ملاقات میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ مقبوضہ کشمیر، مغربی بارڈر اور اندرونی سیکورٹی معاملات پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔
وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں ملک میں امن وامان اور خطےکی مجموعی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اے پی پی کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ پاک فوج سماجی و اقتصادی ترقی کی جاری کوششوں میں سہولت پیدا کرنے کے لئے بھی داخلی سلامتی کی پائیداری کو یقینی بنانے میں مصروف عمل ہے۔
ترجمان وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران نے ملکی سرحدوں کے دفاع میں پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن میں دو روزہ شدید لڑائی، کم از کم 192 ہلاکتیں، حوثی پیش قدمی اور حکومتی جوابی کارروائیاں
05/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایتھنز کے قریب فضائی مظاہرے کے دوران یونانی جنگی طیارہ تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
05/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
پلوامہ حملہ کیس: جیش محمد کے گرفتار دہشتگرد کی ضمانت عدالت نے مسترد کردی
05/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آپریشن، لشکر طیبہ کا دہشتگرد ہلاک، پاکستانی شناخت کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
سوڈانی فوج کا مبینہ خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام بے نقاب، کلورین بموں کے استعمال کا انکشاف
05/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، 3 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5081 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C