وزیراعظم عمران خان سے یورپی یونین نمائندہ فریڈریکا کی اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات
👁️ 129 بار دیکھا گیا
وزیراعظم عمران خان سے یورپی یونین نمائندہ فریڈریکا کی اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے یورپی یونین نمائندہ فریڈریکا نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے یورپی نمائندہ کو علاقائی صورتحال، افغان مفاہمتی امن عمل کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں اور بھارت کے ساتھ کشیدگی میں کمی کے حوالے سے بھی اقدامات سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم نے حکومت کے گڈ گورنس کے حوالے سے اصلاحاتی ایجنڈے پر بھی بات کی اور کہا کہ حکومت بدعنوانی، غربت کے خاتمے اور قانون کی حکمرانی کے لیے پرعزم ہے .ان کا کہنا تھا کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔
یورپی یونین کے رکن ممالک پاکستان کے اہم تجارتی اور سرمایہ کار اتحادی ہیں, جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعد یورپی ممالک سے باہمی تجاری کو فروغ ملا۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ یورپی یونین مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا۔
یورپی نمائندہ فریڈریکا نے پلوامہ واقعہ کے بعد صورتحال سے نبرد آزما ہونے پر وزیراعظم کی تعریف کی اور کہا کہ یورپی یونین وزیراعظم کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کرے گی۔ یہ اصلاحاتی ایجنڈا یورپی یونین کے بنیادی قواعد اور اقدار کے مطابق ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4547 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2085 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C