ٹانک میں ایف سی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی، دہشت گرد ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
ٹانک میں ایف سی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی، دہشت گرد ہلاک
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کا ایک اہلکار شدید زخمی ہو گیا۔
ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم میں فرنٹیئر کور کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کا ایک اہلکار شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔#FC #Tank #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) June 13, 2023
ذرائع کے ذرائع کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔
زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8867 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2484 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C